Alshifa Natural Herbal Pharma

کا

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض، اور گیس کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بالچھڑ20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، دار چینی 30 گرام، الائچی کلاں 30 گرام، عود ہندی خام 20 گرام، بسباسہ  30 گرام،  لونگ 25 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر کسی برتن میں ڈالیں اور تین کلو پانی ڈال لیں پھر ہلکی آنچ پر جوش دیں جب […]

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : فرج، اندام نہانی، کو تنگ کرنے کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 30 گرام، لیں اس کو آدھا لیٹر پانی میں حل کر دیں اس پانی میں ململ کا کپڑا بھگو کررات سوتے وقت  فرج میں رکھیں یہ عمل کم از کم 15 دن کریں انشاءاللہ فرج تنگ ہو جائے گی اور فرج کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا دوا خود

Urdu, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان منی، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جب کثرت سے جماع کیا جاتا ہے یا کسی اور طرح مادہ منویہ کثرت سے خارج کیا جاتا ہے تو اس سے عضو خاص کی حس تیز ہو جاتی ہے اس میں گرمی بڑھ جاتی ہے اور گرمی سے مادہ منویہ رقیق، پتلا ہو جاتا ہے پھر رقت کے سبب انتشار ہوتے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد معدہ، کا دیسی علاج

الشفاء : یہ عام طور پر بد ہضمی ہضم کی کمزوری اور قبض کی وجہ سے ہوتا ہے اس میں پیٹ میں اپھارہ آتا ہےڈکاریں آتی ہیں نسخہ الشفاء نمبر 1 : کالا نمک 10 گرام ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : دو چٹکیاں ہلکے گرم پانی کے ساتھ دن میں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : متلی اور قے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : سونف 1 گرام، دانہ بڑی الائچی 1 گرام، پودینہ1 گرام ترکیب تیاری : 1 کپ پانی میں پیس لیں یاں گرائینڈر میں رگڑ لیں اور چھان کر پی لیں ضرورت ہو تو دن میں تین بار استعمال کریں فوائد : انشاءاللہ قے اور متلی کا سستا اور مجرب نسخہ شابت

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیاس کی شدت کم کرنے کا، علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : پیپل کی چھال 25 گرام ترکیب تیاری : چھال کو جلا کر اس کی راکھ ایک گلاس پانی میں آدھ گھنٹہ بھگو کر چھان لیں ترکیب استعمال : تھوڑا تھوڑا دن میں تین بار استعمال کریں فوائد : انشاءاللہ پیاس کی شدت کو ختم کر یگا الشفاء نسخہ نمبر 2

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہچکی بند کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کلونجی 5 گرام، مکھن یا گھی 8 گرام ترکیب تیاری : کلونجی کا سفوف کر کے مکھن یا گھی میں مکس کر لیں مقدار خوراک : ہچکی کے وقت استعمال کریں، فوری آرام آئے گا یاں دو دن استعمال کریں,یہ ایک خوراک ہے الشفاء نسخہ نمبر 2 ہچکی کا دیسی علاج نسخہ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ٹکور عضوخاص، کی تمام خرابیاں دور کرنے کیلئے

نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، رائی 40 گرام، جائفل 20 گرام، مغز جمالگوٹہ 3 گرام ترکیب تیاری : ان کو پیس کر 3+3+3 گرام کی پو ٹلیاں بنالیں مقدار خوراک : حسب ضرورت تلوں کے تیل میں ہلکی ہلکی گرم کرکے جو برداشت کرنے کے قابل ہو عضو خاص کے اوپر اور سائیڈوں پر

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری،عام جسمانی کمزوری, کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، کُشتہ شنگرف 10 گرام، کُچلہ مدبر 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، منقیٰ 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب اچھی طرح رگڑ پیس کر چنےبرابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعدنیم گرم دودھ ایک گلاس کے ساتھ

جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

چنبل کا علاج

  چنبل کا علاج نسخہ الشفاء ،کیکر کی چھال 100گرام، آم کی چھال 100گرام کو تین کلو پانی میں ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔

مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

پیشاب, کی بندش, کا,علاج

پیشاب کی بندش کا علاج نسخہ الشفاء پھٹکری 10 گرام ،قلمی شورہ 10 گرام دونوں کو لے کر توے پر ڈال کر کھل کریں توے پر  ڈالکر نیچے ہلکی آنچ جلائیں گے تو پہلے یہ چیزیں پانی بن جائیں گی پھر خشک ہوجائیں گی اس کو کھل کرنا کہتے ہیں تیار ہونے پر سفوف بنا

دیسی طریقہ علاج

الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس

الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس گردے کی پتھریوں کا مکمل خاتمہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس (شدید جان لیواہ درد گردہ) ختم کرتا ہے اورگردہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کرکے بغیر کسی تکلیف کے پندرہ یوم میں مکمل خارج کردیتا ہے ایک پتھری ہو یاں ذیادہ

en_USEnglish
Scroll to Top