مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معجون جریان منی کو ختم، اور فل انتشار پیدا کرتی ہے

نسخہ الشفاء : خولنجان 100 گرام، تیزپات 100 گرام، دار چینی 100 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، بالچھڑ 50 گرام، نرگنڈی 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، لونگ 20 گرام، شہد 1500 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں شہد ملا کر معجون بنالیں پھر کسی جار میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک : […]