نسخہ،شربت موٹاپا کم کرنے کے لیے
نسخہ،شربت موٹاپا کم کرنے کے لیے نسخہ الشفاء: عناب50گرام، فلفل سیاہ50گرام، تمہ50گرام، افسنطین20گرام، گل منڈی بوٹی 20گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو ہلکا پھلکا سا باریک کرلیں پھررات کو ڈیڑھ کلو پانی میں بھگودیں صبح کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب آدھا کلو پانی رہ جائے تو اس کو ململ کے باریک کپڑے سے چھان پن […]