نسخہ،شوگر کنٹرول،قبض ختم،موٹاپا ختم
نسخہ،شوگر کنٹرول،قبض ختم،موٹاپاختم نسخہ الشفاء: خشک تمہ کا گودا بغیر بیج کےاس کو ریشم تمہ کہتے ہیں ریشم تمہ50گرام،ہلدی10گرام، خشک پھول گلاب بغیر ڈوڈی کے100گرام،گھٹلی جامن20گرام ترکیب تیاری:سب ادویہ کا باریک سفوف بنا کرآدھا گرام والےخالی کیپسول لے کر اس میں بھرلیں بغیر کیپسول کے کھانا مشکل ہے کیونکہ یہ دوا کافی کڑوی ہے مقدارخوراک:ایک […]