نسخہ الشفاء : کھانسی کیلئے، آسان اور موثر ترین علاج
نسخہ الشفاء : ملٹھی کا پاؤڈر 50 گرام، نوشادر 25 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، ست پودینہ 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں جتنا باریک ہوسکے کرلیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی […]