Alshifa Natural Herbal Pharma

کھانسی

گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی بلغم ریشہ صرف ایک دن میں ختم

کھانسی بذات خود کوئی مرض نہیں بلکہ یہ دوسرے امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔کھانسی اگر مستقل رہے تو دوسرے امراض پیداہونے لگتے ہیں۔کھانسی دوطرح کی ہوتی ہے۔ایک خشک کھانسی اوردوسری بلغمی کھانسی۔کھانسی اگر پرانی ہوجائے تو عموماً بلغمی ہوجاتی ہے۔عام طورسے زکام کوکھانسی کی اہم وجہ سمجھاجاتاہے ۔ کھانسی کی شدت کی صورت میں گرم […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ,شربت کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے

نسخہ، شربت کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے نسخہ الشفاء:ملٹھی100گرام، ہلدی20گرام،اجوائن20گرام،تیزپات50گرام،شہد خالص200گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر ایک کلو پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب پک پک کرآدھا کلو رہ جاے تو اس کو ململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس پانی کو ہلکی آنچ پر رکھ کراس

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون, کھانسی

نسخہ،معجون کھانسی نسخہ الشفاء، کاکڑاسنگی50گرام، فلفل سفید10گرام،ہلدی10گرام،شہد خالص220گرام ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنا کراچھی طرح شہد میں ملا لیں،معجون کھانسی تیارہے:مقدارخوراک:بچوں کےلیےایک انگلی چٹا دیں بڑوں کےلیےآدھا چمچ چائے والا دن میں تین بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی یاں دودھ کیساتھ فوائد:ہر قسم کی کھانسی اورگلے کی مسلسل خراش کے لیے

دیسی طریقہ علاج

کھانسی کا فوری علاج

کھانسی کا فوری علاج نسخہ الشفاء:ادرک کا عرق نکال لیں اور اسے شہد میں ملا کر بچے کو دیں کھانسی کا خاتمہ ہوجائے گا۔٭ آٹے کا چھان پانچ تولے لیں اسے پانی میں ڈال کر خوب ابالیں اور حسب منشاءاس میں نمک یا میٹھا شامل کرکے اس پانی کو پئیں‘ کھانسی ختم ہوجائے گی سرد

جنرل, دیسی طریقہ علاج

کھانسی کا علاج

کھانسی کا علاج دو کپ پانی میں دو کھانے کے چمچے پسی ھوئی ادرک ڈال کر ابال لیں اور گرم گرم پیئیں ۔ یہ پھیپھڑوں میں ھوا کی نالیوں میں تنگی ، دمہ ، کالی کھانسی اور تپ دق میں فائدہ مند ھے .بلغمی امراض میں ادرک کے تازہ رس میں تھوڑا شہد ملا کر

دیسی طریقہ علاج

پیاز شہد سے کھانسی ختم

نسخہ – ایک یا دو پیاز لے کر آگ پر بھون لیں جب اس کا بیرونی چھلکا جل کر سیاہ ہو جائے ‘ اس بیرونی جلے ہوئے چھلکے کو اتار کر پھینک دیں اور اندرونی حصہ پیاز کو خوب رگڑ کر باریک کر لیں اور اس میں ہم وزن شہد ملا کرایک چمچ صبح و

en_USEnglish
Scroll to Top