جنرل

ٹھنڈے اور کھٹے مشروبات سے پرہیز اور پھلوں کا استعمال مفید ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کراچی کے اعزازی سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے شہر میں موسم کی تبدیلی کی وجہ سے نزلہ، زکام اور فلو (وائرس) کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہارکیا۔ اس وقت شہر میں ایک اندازے کے مطابق ان امراض میں تقریباً 25 سے 30 فیصد اضافہ […]