نسخہ: گردہ و مثانہ پتھری کیلئے

نسخہ: گردہ و مثانہ پتھری کیلئے کچری کے بیج ایک تولہ پیس لیں آدھا کلو پانی میں پکالیں جب آدھا پانی رہ جائے توپُن لیں دن میں 3 مرتبہ پی لیں انشاءاللہ پتھری نکل جائے گی۔

Read more...

گردہ

کلیہ کو گردہ بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسکو kidney اور renalis یا nephric بھی کہتے ہیں۔ گردے دراصل لوبیۓ کی شکل کے دو عدد اخراجی اعضاء ہیں جو کہ خون میں پیدا ہوتے رہنے والے غیرضروری اجزاء (بطور خاص یوریا) کو خون سے الگ کر کے یا...

Read more...