نسخہ الشفاء : ہر قسم کے بخار، جریان، لیکوریا، اور کمی خون، اور خرابی جگر، کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : رب گلو 100 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 10 گرام، کشتہ سونا مکھی 500 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب کھرل کرکے یکجان کر لیں پھر خشک ہونے پر دوبارہ 1 گھنٹہ کھرل کر کے 500 ملی گرام والے کہپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول دوپہر، […]