مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں
مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں درج ذیل چیزیں ملا کر کھانے سے مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں۔ ٭گوشت کے بعد شہد ٭ مچھلی کے بعد دودھ ٭ مچھلی کے بعد شہد ٭ دہی کے بعد مولی ٭ پنیر کے بعد مولی ٭ گوشت مرغ کے بعد مولی ٭ گھی کے بعد مساوی الوزن شہد