نسخہ الشفاء : یرقان، سے ہمیشہ کیلئے نجات، بہت ہی کامیاب علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 50 گرام، کوزہ مصری 70 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح اور شام نہار منہ شربت نیلوفر کے ساتھ استعمال کریں یاں ایک پیالی دھی میں مکس کر کے پندرہ دن استعمال کریں فوائد : کالا […]