غذائی چارٹ۔۔۔۔معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے

غذائی چارٹ معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے جو حسب ضرورت لے سکتے ہیں۔ پھل: سیب ، امرود ، کیلا سبزیاں: اُبلے ہوئے آلو ، گوبھی ، بند گوبھی ، گاجریں،سبز پھلیاں ، مٹر گوشت: مرغی کا گوشت(بغیر کھال کے) ، بکرا ، دنبہ ، کباب ،انڈے کی سفیدی ، مچھلی (بغیر چکنائی) ڈیری اشیاء: پنیر(بغیر چکنائی) اناج سے بنی اشیاء: روٹی(سفید یا براون)،سادہ...

Read more...