جنرل, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : آملہ کی غذائی صلاحیت

مثل مشہور ہے کہ آملے کا کھایا اور بزرگوں کا کہا بعد میں پتا چلتا ہے آملہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔ عربی نام آملج ہے اور اس کو امرت پھل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا مزاج سرد اور خشک ہے۔ حکماء اس کی خشکی مارنے کے لئے اس میں روغنیات کا استعمال کرتے […]