آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : آنکھوں کی کمزوری ختم، کرنے کا سرمہ

نسخہ الشفاء : سرمی سیاہ خالص 200 گرام، کشتہ جست 50 گرام، چاکسومدبر 15 گرام، فلفل دراز 10 گرام، رتن جوت 3 گرام، سمند جھاگ 3 گرام، توتیاسبز 15 گرام، پھٹکڑی سفید 3 گرام،کباب چینی 6 گرام، کافور بھیم سینی 6 گرام، رسونت 10 گرام، نوشادر انڈیا 6 گرام، قلمی شورہ 6 گرام، عرق گلاب […]