جنرل

آنکھ

یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔ آنـکھ (سنسکرت) جسکے لیۓ طب میں عموماً عـیـن (عربی) یا چـشم (فارسی) کا لفظ آتا ہے دراصل ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے […]