عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج

اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج نسخہ الشفاء،نیم کے تازہ پتے اورسرس،یعنی کہ شریں کے تازہ، پتے برابر وزن رگڑ کرچنے کے برابرگولیاں بنائیں،مریضہ کودوگولیاں رات سوتے وقت روزانہ پانی سے دیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا فوائد،جن خواتین کو حمل ٹھرنے کے بعد پندرہ دن بعد یاں ایک یاں دو یاں تین ماہ بعد حمل گرجاتا ہے اُن […]