Tag - :امساکی

نسخہ،حب امساکی

نسخہ،حب امساکی نسخہ الشفاء:فلفل دراز60گرام،پھل برگد60گرام:تیاری،دونوں ادویہ کو پیس کر شیر برگد کے ساتھ تین روز تک کھرل کریں پھر بقدر دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں مقدار خوراک:ایک گولی دو گھنٹہ قبل مباشرت ہمراہ دودھ فوائد::کا فی خوب امساک ہوگا

Read more...

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ اعلی درجہ مقوی باہ ہے۔ امساک پیدا کرتا ہے ۔ بے ضرر نسخہ ہے۔ دار چینی10گرام حرمل10گرام،خراطین مصفی 10گرام،اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں۔مقدار خوراک صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہےزبردست اثرات کا حامل ہے:::  نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال...

Read more...