Alshifa Natural Herbal Pharma

باہ

دیسی طریقہ علاج

معجون:تقویت دماغ اور ضعفب باہ کے لیے

معجون:تقویت دماغ اور ضعفب باہ کے لیے نسخہ الشفاء مغز بادام شیریں،مغزکدوشیریں،مغزخیار،مغزپیٹھا،برہمی بوٹی،اسطخدوس ہر ایک50گرام فلفل سیاہ30گرام،زعفران5گرام،عنبر5گرام،شہدخالص800گرام،ورق چاندی10گرام تمام ادویہ کو باریک سفوف بنالیں اور شہد میں اچھی طرح ملالیں بعد میں ورق چاندی ملائیں،معجون تیار ہے:مقدار خوراک،10گرام صبح نہار منہ دودھ کیساتھ فوائد:تقویت دماغ اور ضعفب باہ اوراعصابی کمزوری کے لیے مکمل علاج ہے […]

دیسی طریقہ علاج

پٹی برائے قوت باہ مجلوق

پٹی برائے قوت باہ مجلوق نسخہ الشفاء:قرنفل9عدد،دارچینی10گرام،زعفران10گرام،جوزبوا10گرام،40گرام روغن تل،تمام ادویہ کو باریک پاؤڈر کرکے بعد میں روغن تل میں کم ازکم 10دن کھرل کریں نرم ملائم پیسٹ سی بن جائے گی صاف کپڑے کی پٹی لے کر اس پر لیپ کریں اور رات کو عضو خاص پر لگائیں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے

دیسی طریقہ علاج

قوت باہ میں اضافہ

قوت باہ میں اضافہ نسخہ الشفاء:کالے چنے10گرام ایک پاؤ بھر دودھ میں رات کو بھگو دیں اور علی الصبح دودھ سے نکال کر گھوٹ لیں اور حسب ذائقہ اس میں مصری 10گرام مکھن ملا کر کھائیں اور اُوپرسے نیم گرم ایک پاؤ دودھ پیئں چند دن کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا

دیسی طریقہ علاج

محرک باہ دافع نامردی لیپ

محرک باہ دافع نامردی لیپ سونڈھ 50گرام لےکر اس کو خوب باریک سفوف کرلیں بعد میں اس میں خالص شہد 80گرام ملا کر خوب مکس کریں لیپ سا بن جائے گا پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں طریقہ استعمال: رات سوتے وقت عضوخاص پر لیپ کریں اور اُوپر برگ پان باندھیں اور صبح کو کھول

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ

نسخہ الشفاء:امساکی مقوی باہ اعلی درجہ مقوی باہ ہے۔ امساک پیدا کرتا ہے ۔ بے ضرر نسخہ ہے۔ دار چینی10گرام حرمل10گرام،خراطین مصفی 10گرام،اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں۔مقدار خوراک صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہےزبردست اثرات کا حامل ہے:::  نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں

دیسی طریقہ علاج

مضرات باہ

مضرات باہ از ریسرچ حکیم محمد عرفان قوت مردانگی کو کمزور اور ختم کرنے والی غذائیں:اور جڑی بوٹیاں یہ تمام چیزیں معدہ،جگر،دل،دماغ،خون،اعصاب،اور قوت مردانگی کو کمزور کرتی ہیں کوکین،ہیروئین،چرس،افیون،بھنگ،تمباکو نوشی شراب،نہار منہ سرد پانی پینا،تمباکو استعمال کرنا،کچے پھل کھانا،سرد چیزوں کا ذیادہ استعمال تمام پھیکی چیزیں،تمام لیسدار چیزیں،کھٹی میٹھی،کھٹی چیزیں،انڈے کی سفیدی،ساگو دانہ چاول کی

دیسی طریقہ علاج

تخم پیاز:مقوی باہ

تخم پیاز:مقوی باہ تخم پیاز میں چینی ہموزن ملاکر روزانہ 2گرام استعمال کرنا ہاضم ہے بھوک میں اضافہ کرتا ہے اور سُدہ کھولتا ہے:سفوف تخم پیاز 3گرام نیم برشت انڈہ میں روزانہ ملا کر استعمال کرنا مقوی محرک باہ ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:ضعف باہ

نسخہ الشفاء:ضعف باہ نسخہ الشفاء:کالے چنے ایک پاؤ لےکر اس میں آب گوکھرو آدھا کلو ڈالدیں اور سایہ میں کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں ایک ہی شب میں تمام پانی جذب ہو جائے گا اب سایہ میں رکھ کر خشک کریں خشک ہونے کے بعد باریک پیس لیں اور ہموزن چینی ملا کر احتیاط

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:لعوق قوت باہ

نسخہ الشفاء:لعوق قوت باہ ہلیلہ سیاہ50گرام،ہلیلہ کابلی50گرام،پوست بلیلہ50گرام،آملہ مقشریعنی صاف کیاہوا50گرام 20 فلفل سیاہ گرام،دارفلفل50گرام،زنجبیل20گرام،بسباسہ20گرام،بوزیدان20گرام،شیطرج ہندی20گرام،شقاقل20گرام،تودرین20گرام،لسان العصافیئر20گرام،کنجند مقشر20گرام خشخاش20گرام،موصلی سفید50گرام،،تمام چیزوں کا سفوف بناکر روغن بادام200گرام لےکراسمیں سفوف کو چرب کریں بعد میں اس وزن کے مطابق تین گنا شہدمیں مکس کر لیں لعوق قوت باہ تیار ہے مقدار خوراک ایک بڑا کھانے والاچمچ صبح

دیسی طریقہ علاج

مغلظ،منی،مقوی باہ

مغلظ،منی،مقوی باہ ستاور10گرام،گوکھرو10گرام،بیجبند10گرام،تا لمکھا نہ10گرام،تخم کونچ10گرام،تخم اوٹنگن20گرام،چینی100گرام،سب کا سفوف بنا لیں،مقدار خوراک2گرام سفوف رات کو کھانے کے 2 گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:یہ سفوف مادہ منویہ کو پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہےجریان کو روکتا ہے اور مقوی باہ ہے

دیسی طریقہ علاج

سفوف قوت باہ

سفوف قوت باہ دارچنی،خولنجان،زنجبیل،ہر ایک 10گرام،چینی 100گرام سفوف بنالیں مقدار خوراک 2گرام ہرروز شام پانچ بجے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں صرف پندرہ دن تک فوائد: قوت باہ کیلیے بہترین ہے

دیسی طریقہ علاج

حب مقوی باہ و مبہی

حب مقوی باہ و مبہی بہمن سرخ،بہمن سفید،تخم سنبھالو،سفوف کر لیں مساوی شہد،، شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال : دو گولیاں صبح و شام خالی بیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد: منی کو گاڑھا کرتی ہیں اور جریان احتلام کیلیے مفید ہیں،،،،،،حب کا مطلب گولی ہوتاہے

دیسی طریقہ علاج

حب مقوی باہ

حب مقوی باہ قرنفل9گرام،دارچینی7گرام،عاقرقرحا4گرام،کستوری خالص ڈیڑھ گرام،عنبر خالص آدھ گرام،زعفران خالص3گرام،پان کے پانی میں کھرل کریں کم از کم 5گھنٹے کھرل کرنےکے بعد کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں،شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گولی تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 15دن تک استعمال کریں فوائد: مقوی باہ ہے امساک کرتی ہے پورے جسم

Scroll to Top