عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بدبو دار لیکوریا،کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جند بیدستر 20 گرام، مرمکی 40 گرام، زعفران 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاءکو باریک پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پودینہ کے قہوہ کیساتھ پندرہ دن […]