Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بد ہضمی کا فوری دیسی علاج

نسخہ الشفاء : علامات معدے میں درد، تناؤ، گرانی، بے چینی، جی متلانا، تنفس سے بدبو، پیشاب میں البیومن، ترش ڈاکاریں، ہاتھ پاؤں جلتے محسوس ہوناوغیرہ وجوہات کھانے پر کھانا، ہوٹلنگ، بیکری کی مصنوعات کا زیادہ استعمال وغیرہ نسخہ الشفاء : اجواین دیسی40 گرام، گندھک آملہ سار20گرام، پودینہ20گرام، الائچی کلاں40گرام ترکیبِ تیاری : ان سب […]