مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بوہڑ کے دودھ والی گولیاں، جریان احتلام رقت و سرعت انزال کا مکمل خاتمہ کردیتی ہیں

نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 50 گرام، موچرس 50 گرام، کشتہ دھاتہ 40 گرام، رب برگ برگد 50 گرام، رب بوپھلی 50 گرام، تخم جوز ماثل 20 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، شیر برگد 150 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا نہایت باریک سفوف بنالیں اور شیر برگد ملا کر خوب کوٹیں […]