نسخہ الشفاء : تپ دق، پرانا پیٹ درد، پرانی قبض، معدہ کی گیس، معدے کا درد، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، ثنامکی 20 گرام، سونف 10 گرام، املتاس 50 گرام، پانی ایک کلو ترکیب تیاری : املتاس کو گرم کرکے اندر سے گودا نکا لیں باقی دوائیوں میں ملا کر رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح اس قدر پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے۔...