مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قطرے آنا بند، جریان، احتلام، سرعت انزال، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 50 گرام، گوند کتیرا 250 گرام، کوزہ مصری 400 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 2 گرام صبح، 2 گرام شام کھانے کے 1 گھنٹہ پہلے دودھ کی لسی یاں دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن تک فوائد : جریان، احتلام، […]