مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، قوتِ باہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : طباشیر 10 گرام، الائچی خورد 50 گرام، مربہ گاجر 500 گرام، مربہ سیب 500 گرام، ست پودینہ 1 گرام، شہد 50 گرام، بادام روغن 10 گرام، چاندی ورق 50 عدد ترکیب تیاری : پہلےادویات کو باریک پیس کر پھر مربہ جات کو کوٹ کرتمام ادویات کواسمیں ڈال کر یکجان کرکے معجون تیار […]