مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 50 گرام، سوکھا دھنیا 50 گرام، اسپیغول مسلم 50 گرام، گل نیلوفر 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا شام 5 بجے خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد […]