مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان، اور احتلام، کو دور بھگائیں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : برگ کیکر 20 گرام، پھول کیکر 20 گرام، چھلکاکیکر سوختہ یعنی ہلکی آنچ بر بُھنا ہوا 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام، گٹھلی جامن 20 گرام چھلکا انار 20 گرام، گٹھلی چھوہارہ یاں کھجور کی 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : […]