مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان، فوری آرام دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، ستاور 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : جریان احتلام، […]