جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جریان اور احتلام، سے مستقل نجات پائیں، دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : برگ کیکر20 گرام، پھول کیکر20 گرام، چھلکاکیکر سوختہ 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام، گٹھلی جامن 20 گرام، چھلکا انار 20 گرام، گٹھلی چھوہارہ 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں یاں کسی پنساری سے سفوف بنوا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے […]