معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جسم کے کسی بھی حصہ، سے خون بہنے کو روکنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 3 گرام، سرمہ اصفہانی 3 گرام، کتھ سفید 3 گرام، سنگجراحت 3 گرام، کہرباشمعی 10 گرام، صدف مرواریدی 10 گرام، اقاقیا 10 گرام، دم الاخوین 8 گرام، گوند ببول 8 گرام، گوند کتیرا 70 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک […]