خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جسم کے کسی بھی حصے، سے آنے والے خون کو روکنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل آنار 10 گرام، سپاری سفید 10 گرام، چھلکا انار 10 گرام، سپاری دکھنی 10 گرام، نارجیل دریائی 10 گرام، مائیں 10 گرام، گل سرخ 10 گرام، مازو 10 گرام، کہربا شمعی 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، الائچی سبز 10 گرام، گوند کیکیر 10 گرام، کمرکس 10 گرام، کوزہ مصری […]