Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خارش دور کرنے، کا دیسی علاج

جو خارش کسی دوا سے بھی دور نہ ہوتی ہو حکیم لوگ علاج کرتے کرتے ہار بیٹھے ہوں تو ایسے وقت پر انشاءاللہ یہ دوا اکسیر اثر رکھتی ہے نسخہ الشفاء :  پہلے روز کاسنی 12 گرام اور گودا گھیکوار 1 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیں نسخہ الشفاء […]