نسخہ الشفاء : ذات الجنب، ذات الریہ، کھانسی، وجع المفاصل، اور درد کمر، مالش تیل
نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 10 گرام، کافور 20 گرام، روغن تارپین 40 گرام، کسٹر آئل 250 گرام ترکیب تیاری : پہلے میٹھا تیلیہ کو باریک کوٹ لیں پھر ہلکی آنچ پر کیسٹر آئل میں جلائیں، جلنے کے بعد چھان کر کافور کوروغن تارپین میں حل کریں پھر جلے ہوئے تیل...