نسخہ الشفاء : ڈھیلے پستان کو سخت کرنا، دیسی علاج

پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے دیا گیا نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی 25 گرام، کافور 24 گرام، پوست انار 70 گرام، تمام کو باریک پیس کر سفوف  بنا لیں اور رات کے وقت پانی میں ملا...

Read more...

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے نسخہ الشفاء:فلفل دراز50گرام،کشمش50گرام،تخم کونچ50گرام،اُٹنگن50گرام،چینی50گرام سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں مقدار خوراک:10گرام روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ:پندرہ یوم تک استعمال کریں فوائد:عضوخاص  سخت اور فربہ ہوتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے منی کو بڑھاتاہے

Read more...

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنےکیلیے

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنےکیلیے عاقرقرحا10گرام،مغزپنبہ دانہ20گرام،دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں طریقہ استعمال:رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں...

Read more...