مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، اور قبض، سے نجات، صرف پندرہ دن میں

نسخہ الشفاء : سبوس اسپغول 50 گرام چینی باؤڈر 200 گرام، کشتہ مرجان 6 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 6 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 6 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفعف بنا لیں مقدار خوراک :صبح، دوپہر، رات، 1 چائے والا چمچ خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن […]