دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ضعف دماغ،نزلہ زکام،مالیخولیا کیلئے

نسخہ الشفاء : مغزبادام 1کلو،مغز پستہ 100 گرام، سونف 50 گرام، خشخاش 250 گرام، الائچی چھوٹی 50 گرام, کالی مرچ 15 گرام، دارچینی 20 گرام نوشادر 5 گرام،عرق صندل 5 گرام، گائے کا دیسی گھی 500 گرام, دودھ بھینس 4 کلو،چینی 500 گرام تر کیب تیاری : مغز بادام رات کو بھگو کر صبح اسکا […]