نسخہ، هاضم طعام و مقوی معده

نسخہ، هاضم طعام  و مقوی معده نسخہ الشفاء: گندھک آملہ سار40گرام، زنجبیل20گرام، نمک سیاہ20گرام،فلفل سیاہ10گرام فلفل دراز10گرام،نوشادر10گرام،ست لیموں5گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح ورات کھانےکےآدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں فوائد:نظام ہضم کی خرابی بدہضمی کھٹے میٹھے ڈکارآنا بھوک کا نہ لگنا گیس قبض ان تمام امراض کو...

Read more...