مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : فالج ،لقوہ، دائمی قبض، خرابی معدہ جگر، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اذراقی مدبر 8 گرام، زعفران 6 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، سرنجاں شیریں 30 گرام، زنجبیل 100 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 […]