Tag - فقہی

ودی – فقہی احکام

ودی - فقہی احکام مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے زرد یا مٹیالے رنگ کی ایک رطوبت ودی کہلاتی ہے، جو بسا اوقات پیشاب سے پہلے یا بعد میں خارج ہوتی ہے۔ * ودی کے خارج ہونے سے غسل واجب نہیں ہوتا، تاہم وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

Read more...

مذی – فقہی احکام

مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے ایک رطوبت مذی کہلاتی ہے، جو بالعموم شہوت کی صورت میں‌ منی سے پہلے خارج ہوتی ہے۔ * مذی کا مقصد شہوت کی صورت میں منی کے خروج سے پہلے ذکر کی اندرونی دیواروں کو نرم کرنا ہوتا ہے تاکہ...

Read more...

منی – فقہی احکام

مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے سب سے اہم رطوبت منی کہلاتی ایک ہے، جو انسان کی افزائش نسل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ * پہلی بار منی کے خروج کے موقع پر شریعت اسلامی میں بچے کو بالغ قرار دے دیا جاتا ہے۔ * منی...

Read more...

استحاضہ , فقہی احکام

استحاضہ فرج سے خارج ہونے والے اس خون کو کہتے ہیں جو حیض اور نفاس کے علاوہ ہو۔ (یہ کسی بیماری کی صورت میں ہو سکتا ہے، اس لئے اس کا علاج کروانا چاہیئے۔) حیض کا خون اگر 10 دن سے زیادہ جاری رہے تو پہلے دس دن حیض کے...

Read more...

نفاس (Puerperal Bleeding) , فقہی احکام

نفاس فرج سے خارج ہونے والے اس خون کو کہتے ہیں جو بچہ کی ولادت کے بعد آتا ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ مدت 40 دن ہے اور کم از کم مدت کا کوئی تعین نہیں ہے۔ عین ممکن ہے کہ کسی عورت کو بچہ کی ولادت کے موقع...

Read more...

حیض (menses) – فقہی احکام

حیض، ایام، ڈیٹ، ماہواری، طمث، مینزز حیض فرج سے خارج ہونے والے اس خون کو کہتے ہیں جو بالغہ اور صحت مند عورت کو ہر مہینہ آتا ہے۔ حیض کی کم از کم مدت تین دن اور تین راتیں ہیں اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن اور دس راتیں ہیں۔ ایام حیض...

Read more...