مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قوتِ باہ، قائم کریں اور جسم کو طاقت ور بنائیں

نسخہ الشفاء : اسگندھ ناگوری 50 گرام، بیخ بدھارا 50 گرام، کمرکس 20 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 3 گرام، صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : مقوی باہ، مردانہ کمزوری، احتلام، کمر درد، کیلئے مفید ہے […]