نسخہ الشفاء : قے متلی کا، دیسی علاج
متلی جی متلانے کو اور قے منہ کے راستے معدہ سے غذا نکل جانے کو کہتے ہیں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو سرکہ کی سکنجین 24 گرام میں چٹائیں اگر سکنجین نہ مل سکے تو سرکہ کے اندر چینی ملا کر کام میں لائیں یہ دوا قے...