نہایت آسان مجرب طلا مجلوق

نہایت آسان مجرب طلا مجلوق نسخہ الشفاء:12عدد دیسی انڈے کو اُبال کرذردیاں نکال لیں لوہے کے توے پر ذردیاں رکھ کر اُوپر کوئی اُونچا سا برتن رکھ دیں تا کہ دھواں نہ نکلنے پائے بعد میں دکھتے ہوے کوئلوں پر یاں گیس کو چولھے پررکھ کر ہلکی سی آنچ جلائیں اور توے کو...

Read more...

درد سر کا مجرب نسخہ

درد سر کا مجرب نسخہ کوئی ایک بھی مریض نہیں اس جس نے یہ معجون استعمال کی ہو اور اس کا سردرد ختم نہ ہوا ہو کیا بوڑھے کیا‘ جوان مرد ہو یا خواتین جس نے بھی استعمال کی‘ اس کو شفاءملی۔ دعائوں کی درخواست کے ساتھ نسخہ حاضر خدمت ہے۔ نسخہ گل...

Read more...

مجرب نسخہ: گرتے بالوں کا

مجرب نسخہ: گرتے بالوں کا کلونجی پاؤڈر: آدھا چمچ چائے والا: لونگ پاؤڈر :چوتھا حصہ چائے والا چمچ :اورمہندی:چوتھا حصہ چائے والا چمچ:250گرام دہی ملا کر سر پر لگائیں تین چار گھنٹے کے بعد کسی اچھے شیمپو سے دھولیں گرتے بالوں کیلئے میرا آزمودہ نسخہ ہے۔اس سے بال نرم اور چمکدار...

Read more...

نہایت ہی مجرب گھریلو نسخہ بلڈ پریشرکا علاج

نہایت ہی مجرب گھریلو نسخہ بلڈ پریشرکا علاج خالص شہر لے کر صبح نہار منہ پانی ابال لیں اس سے آدھا گلاس لے کے نیم گرم کرلیں۔ دو چمچ شہر ملا کر آدھا لیموں درمیانی سائز کا نچوڑ لیں اور نوش فرما لیں، کھانا دو گھنٹے بعد ہی کھائیں۔ رات کو...

Read more...

عرق النساءکیلئے مجرب نسخہ

عرق النساءکیلئے مجرب نسخہ اکثر چھینکیں آتی ہے اور ہر وقت نزلہ زکام رہتا ہے تو اس کیلئے ساتھ یہ بھی کریں کہ گائے کا خالص گھی ڈراپر میں ڈال کر رات سوتے وقت دونوں...

Read more...

بچوں کے سینہ کے انفیکشن کے لئے مجرب نسخہ

قسط شیریں ( باریک سفوف بنا لیں اور کپڑے سے چھان لیں ) 10 گرام کشتہ بارہ سنگا ( ہمدرد کا مارکیٹ سے مل جاتا ہے ) 1 گرام شہد خالص 50 گرام شربت شہتوت ( ہمدرد ) 50 گرام تمام اشیا کو مکس کر لیں اور فریج میں رکھ لیں اور بچوں کو...

Read more...