مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، ضُعف باہ کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ازراقی مدبر 20 گرام، کشتہ شنگرف 20 گرام، زعفران 20 گرام، مغز جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، حرمل مدبر 550 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار […]