نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، عام جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، دور چُست اور جوان بنیں
نسخہ الشفاء : زعفران10 گرام، کُشتہ شنگرف 10 گرام، کُچلہ مدبر 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، منقیٰ 50 گرام ترکیب تیاری : علاوہ منقی باقی سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں پھر منقی کو کوٹ کر اسمیں سفوف شامل کر کر اچھی طرح کو ٹیں یکجان سا ہوجائے پھر...