Tag - معدہ کے ہر قسم کی علامات کیلئے اور پیٹ درد تبخیر معدہ بھوک کی کمی بدہضمی اور قبض کیلئے بے حد مجرب، پھکی

نسخہ الشفاء : معدہ پیٹ درد تبخیر معدہ، بھوک کی کمی، بدہضمی اور قبض کیلئے بے حد مجرب، پھکی

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 200 گرام، سونف 200 گرام، نمک سیاہ 40 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، سونٹھ 100 گرام، خولنجاں 100 گرام، کبابہ 100 گرام، سنامکی تنکے نکال کر 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، ست لیموں 25 گرام، ست پودیںہ 3...

Read more...