مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مغلظ منی، و مولد منی، جریان، احتلام، اور سرعت انزال، کا بے مثال دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام چھلکا اسبغول 20 گرام، تخم ریحان 40 گرام، کوزہ مصری 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر بعد میں چھلکا اسبغول ملا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا […]