مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، دافع جریان، سرعت و مقوی دماغ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دال ماش دھلی ہوئی 300 گرام، خشخاش سفید 100 گرام، دیسی گھی 300 گرام، مغز بادام 50 گرام، سوکھا دھنیا 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، ہلیلہ زرد 50 گرام، دیسی چینی 500 گرام ترکیب تیاری : دال ماش و خشخاش کو علیحدہ علیحدہ رات کو بھگو دیں۔ صبح کو صاف کرکے […]