Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، دماغ کو طاقت، امساک پیدا کرے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام میٹھا 250 گرام، مغز چلغوزہ 60 گرام، مغز تخم کدو میٹھا 60 گرام، خشخاش سفید 60 گرام، مغز چرونجی 60 گرام، چینی 1500 گرام، عرق گلاب 300 گرام، دیسی گھی 200 گرام ترکیب تیاری : پہلے عرق گلاب اور چینی دیسی گھی ملا کر اس میں 500 گرام، پانی ملا […]