Tag - مقوی باہ

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ الشفاء : پانی میں بھگو کر چھیلے ہوئے بادام 10 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دو تین جوش آ جائیں تو دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں جب پینے کے لائق ہو جائے تو...

Read more...

نسخہ الشفاء : ٹکور عضوخاص، کی تمام خرابیاں دور کرنے کیلئے

نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، رائی 40 گرام، جائفل 20 گرام، مغز جمالگوٹہ 3 گرام ترکیب تیاری : ان کو پیس کر 3+3+3 گرام کی پو ٹلیاں بنالیں مقدار خوراک : حسب ضرورت تلوں کے تیل میں ہلکی ہلکی گرم کرکے جو برداشت کرنے کے قابل ہو عضو خاص کے اوپر...

Read more...

نسخہ الشفاء : مقوی باہ, مردانہ کمزوری, کا خاتمہ

نسخہ الشفاء : خراطین مصفیٰ 20 گرام، بیر بہوٹی 15 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، جائفل 70 گرام، عقر قرحا 10 گرام، جاوتری 6 گرام زعفران 6 گرام، ورق چاندی 40 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف پاؤڈر بنا لیں اچھی طرح کھرل...

Read more...

نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون

نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون نسکہ الشفاء،دیسی انڈہ کی اُبلی ہوئی زردیاں 8 عدد،گندم 500گرام ،مالکنگنی 10گرام لونگ10گرام ، جائفل 10گرام، دار چینی 10گرام، مغز اخروٹ 10گرام ،موصلی سفید انڈیا10گرام مرچ سیاہ 30گرام گرام اور گُڑ 1کلو ترکیب تیاری،سب چیزوں کا الگ الگ پاؤڈر بنا کر پھر آپس میں اچھی طرح مکس کر...

Read more...

نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ نسخہ الشفاء، کستوری خالص3گرام، زعفران3گرام،لونگ6گرام،مغزجائفل10گرام،الائچی خورد5گرام،تال مکھانہ5گرام،تخم اُٹنگن5گرام،تخم کونچ5گرام،ہلیلہ سیاہ بریاں25گرام سمندر پھل30گرام،مکوخشک10گرام،بیج بند10گرام،ناگیسر5گرام،تخم زردک5گرام مالکنگنی30گرام،گوکھرو30گرام،عاقرقرحا20گرام،زنجبیل20گرام،ورق چاندی100عدد ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بنا کراس میں 50گرام روغن بادام ڈال کر چرب کریں پھر اس میں 300گرام،شہدخالص خوب اچھی طرح ملا دیں معجون مقوی باہ تیار ہے معجون کو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ...

Read more...