گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ،خناق کا علاج

 نسخہ،خناق کا علاج خناق  کے معنی گلا گھٹنے کے ہیں لیکن اصللاح طب میں شدید ورم کو کہتے ہیں اسباب یہ ہیں نزلہ زکام بگڑجائے یا کسی خلط کی وجہ سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے ہوتا ہےعلامات مریض کوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حلق میں کچھ اٹکا ہے ، بعض دفعہ بہت درد محسوس […]