دیسی طریقہ علاج

نسخہ،پوٹلی مجلوق

نسخہ،پوٹلی مجلوق نسخہ الشفاء، بیربوٹی10گرام،لونگ10گرام،مغزجائفل10گرام،بسباسہ10گرام،کائپھل10گرام اسگند10گرام،خولنجان10گرام،زعفران5گرام،مالکنگنی10گرام،آنبہ ہلدی10گرام،ریوندچینی 10گرام،دارچینی10گرام،تل سیاہ10گرام،سرشف10گرام،تخم پواڑ10گرام،تخم ترب10گرام مغز پنبہ دانہ10گرام،ناریل10گرام،مغزبادام تلخ10گرام،پستہ10گرام،چرونجی10گرام،زنجبیل 10گرام،موچرس10گرام،پلاس پاپڑہ10گرام،زیرہ سیاہ10گرام،خربق سیاہ10گرام،انگوزہ10 گرام،موم سفید10گرام،آب ادرک50گرام،آب لہسن50گرام،دودھ بھینس250گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں سفوف کو دودھ میں ڈالکر جوش دیں اس کی 14پوٹلیاں مکمل کے کپڑے میں بنا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام توے پر سینک […]